Site Map | Home
آپ کی آراء
                                قرآن ::
اورجب قرآن پڑھاجائےتوپوری توجہ کےساتھ اسےسناکرواورخاموش رہاکرو(القرآن اعراف ١٩٩)


اورہم کسی شخص پراسکی قوت سےزیادہ ذمہ داری نہیںڈالتے(القرآن المومنون ٦٢)


اورمیرےبندوںسےکہ دیجیئے:وہ بات کروجوبہترین ہو(القرآن بنی اسرائیل ٥٣)


اگرتم شکراداکرواورایمان لاوتواﷲ تمہیں عذاب دےکرکیاکرےگا(القرآن نساء ١٤٧)


اوردین میں اس سے بہتراورکون ہوسکتا ہے. جس نےنیک کرداربن کراپنےوجودکواﷲ کےسپردکیا(القرآن نساء ١٢٥)


اےمیرےمومن بندو! میری زمین یقینًا وسیع ہے۔ پس صرف میری عبادت کیاکرو﴿القرآن عنکبوت ٥٦﴾


                    فرمان معصوم ::
جواس عالم میں صبح کرے کہ مسلمانوں کےامورکی فکراور اسکا اہتمام نہ کرے وہ مسلمان نہیں ہے..(حضرت رسول خدا)


(نامحرم) کی طرف نظر کرنا شیطان کا ایک زہریلا تیر ہے،لہٰذا جو شخص خداکے خوف کی وجہ سے نامحرم پر نگاہ نہ کرے تو خدا اسکو ایسا ایمان عطا کرتاہے جس کی شیرینی وہ اپنے دل میں محسوس کرتاہے..(حضرت رسول خدا)


اچھا برتاؤ جس کی اصلاح نہ کر سکےاچھی جزاء اس کی اصلاح کر سکتی ہے..(حضرت علی علیہ السلام)


جواپنے باطن کی اصلاح کرتاہے خدا اسکے ظاہر کی اصلاح کرتاہے. جو اپنے دین کے لئے کام کرتاہے. خدا اس کی دنیا کیلئے کفایت کرتاہےجو اپنےاور اپنے خدا کے درمیان اصلاح کر لیتاہے خدا اسکے اور لوگوں کے درمیان اصلاح کردیتا ہے..(حضرت علی علیہ السلام)


اے خدا کے بندو! تم ہی خدا کے امر و نہی کو برپا کرنے والے ہو اور خدا کے دین و وحی کےحامل ہو،اپنے نفسوں پر خدا کے امین ہو، امتوں کی طرف اس کے دین کو پہنچانے والے ہو..(حضرت فاطمہ علیہ السلام)


خدایا مجھے میری نظر میں ذلیل کر دے اور دینی شان کو میری نظر میں عظیم کردے مجھے اپنی اطاعت کا اور وہ عمل جو تجھ کو راضی کر سکے اسکا الہام کردے، اے ارحم الرحمین اس بات کو بتادے جو تیری ناراضگی سے بچا سکے..(حضرت فاطمہ علیہ السلام)


                        اقوال اقبال ::
ہو حلقھ یاراں تو بریشم کی طرح نرم...... رزم حق وباطل ہو تو فولاد ہے مومن


ُپروازتودونوں کی اسی ایک جہاں میں...... شاھین کا جہا ں اور ہے کرگس کا جہا ں اور


شاھین تیری پرواز سی جلتا ہے زمانھ...... تو بازو و پر سے اسے اور ہوا دے


یہی مقصودِ فطرت ھے، یہی رمزِ مسلمانی...... اخوت کی جہا نگیری، محبت کی فروانی...... بتاںِرنگ و بو کو توڑ کرملت میں گم ھو جا...... نہ تورانی رھے باقی نہ ایرانی نہ افغانی...... جب اس انگارہء خاکی میں ھوتا ھے یقین پیدا...... تو کر لیتا ھے یہ بال وپر روح الامیں پیدا......


Calender
<July 2009>
SuMoTuWeThFrSa
2829301234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930311
2345678